آپ کا وزن کتنا ہے؟ یقیناً آپ سب اِس سوال کا جواب جانتے ہوں گے.

مگر آپ کی ویلیو کیا ہے؟ آپ کی قدر کیا ہے؟ آپ کو معاشرہ اور آپ کے گِرد و نواح کے لوگ کِس پیمانے میں تولتے ہیں؟

اِس کا تعلق آپ کے وزن یا آپ کے قد سے ہرگِز نہیں.

بلکہ آپ کی قدر، آپ کی ویلیو، کو ناپنے کا واحد پیمانہ یہ ہے کہ آپ کرتے کیا ہیں، آپ کماتے کتنے ہیں،

آپ کے بٹوے کا وزن کِتنا ہے، آپ کے بینک بیلنس کی مقدار کیا ہے.

غرضکہ آپ کی حیثیت ناپنے کا واحد پیمانہ، آپ کی عزت کی مقدار، سب آپ کا لاٸف اسٹاٸل طے کرتا ہے.

اور اِس سب کا واحد دارومدار بس ایک ہی چیز پر ہے،

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ چیز کیا ہے؟

وہ ہے آپ کے پاس موجود ہُنر.

اور آج کے دور کا سب سے کمال ہُنر ‘ڈیجیٹل مارکیٹننگ’ ہے.

ڈیجیٹل مارکیٹننگ وہ ہُنر ہے جِس کے بغیر دُنیا میں کوٸی بھی کاروبار چلنا مُمکن نہیں.

یعنی اگر آپ ‘‘ڈیجیٹل مارکیٹننگ’ سیکھ لیتے ہیں، تو دُنیا میں ہر کاروبار اور ہر کاروباری آپ کے ہُنر کا مُحتاج ہو گا.

اور آپ اپنی سروسز کے ذریعے کِسی کے بھی کاروبار کو عروج پر لے جا سکتے ہیں،

یا اپنے خُود کے کاروبار کو بھی ڈیجیٹلی مارکیٹ کر کے اپنی سیلز کو چار چاند لگا سکتے ہیں.

ایسے ہی ہمارے ایک طالبعلم نے اپنی سروسز کے ذریعے اپنے ایک انٹرنیشنل کلاٸینٹ کے کاروبار کو چار چاند لگا دیٸے،

اور کلاٸینٹ ہمارے طالبعلم کے معیاری کام سے خوش ہو کر آگے بھی اُس کے ساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہے.

اگر آپ کے ہاتھ میں ‘ڈیجیٹل مارکیٹننگ’ کا گُر موجود ہے تو اُس کو عالمی منڈی میں بیچ کر اپنی قدر بڑھا سکتے ہیں،

اپنے بٹوے کا وزن بڑھا سکتے ہیں،

اپنے بینک بیلنس کی مقدار بڑھا سکتے ہیں،

اپنے لاٸف اسٹاٸل کو چار چاند لگا سکتے ہیں،

اپنے کام یا اپنے کلاٸینٹ کے کاروبار، پراڈکٹ، یا اسروسز کو دُنیا بھر میں پھیلا سکتے ہیں.

اور اپنی مالی اور ہر طرح سے قدر بڑھا کر سب کی آنکھوں کے تارے والا مقام پا سکتے ہیں.

یقیناً آپ بھی یہ سب جاننے کے بعد ‘ڈیجیٹل مارکیٹننگ’ سیکھنے کی خواہش رکھتے ہوں گے.

آپ کو باہُنر بنانا اور آپ کی قدر بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے.

تو ابھی ڈیجیٹل مارکیٹننگ کے کورس میں انرول کرنے کے لیے عامر احمر اکیڈمی کے دیٸے گٸے لنک پر کلک کریں،

یا کِسی بھی قسم کی مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں.

ہماری پروفیشنل ٹیم آپ کی مکمل رہنماٸی فرماٸے گی.