حکومت تو بن گٸی، مگر آپ کا کیا بنا؟
آپ کے کام کا کیا بنا؟ آپ کی گروتھ کا کیا بنا؟ زندگی میں آگے بڑھنے کا کیا بنا؟ کُچھ نہیں ناں؟
جناب ایسے کیسے کُچھ بنے گا.
جب تک آپ دوسروں کا بنتا دیکھنے کو چھوڑنے کے بجاٸے اپنے خود کے لیے کُچھ نہیں کریں گے.
کون جیتا کون ہارا یا کون حکومت بنا رہا ہے. وہ سب اپنے خود کے لیے کریں گے.
آپ کے لیے تب تک کُچھ نہیں ہونے والا جب تک آپ خُود اپنے لیے کُچھ کرنے کی نہ ٹھان لیں.
ہمارے ایک طالبعلم حافظ عبدالسمعٰی اُن میں سے ہیں جنہوں یہ دیکھنے کے بجاٸے کہ دوسرے کیا کر رہے ہیں اپنی ذات، اپنے ہُنر، اپنی گروتھ پر فوکس کیا.
اور آج ڈیجیٹل مارکیٹینگ کے عامر احمر اکیڈمی سے سیکھے گٸے ہُنر سے بھرپور نتاٸج حاصل کرتے ہوٸے اپنی سیلز، مُنافع، اور کاروبار کو بڑھا رہے ہیں.
آپ بھی عبدالسمعٰی کی طرح ڈیجیٹل ماکیٹینگ کا ہُنر ہم سے سیکھ کر نہ صرف اپنے کاروبار کی اسروسز یا پراڈکٹس کو دُنیا کے ہر کونے تک بیچ سکتے ہیں.
بلکہ اِس ہُنر کو سے دوسرے کاروباری حضرات کو اپنی اسروسز مہیا کر کے بھی ایک اچھا خاصا آمدن کما سکتے ہیں.
تو اپنی اسوشل میڈیا کمپینز سے زیادہ سے زیادہ فاٸدہ اُٹھانے.
کم بجٹ میں کمپینز سے زیادہ سے زیادہ سیلز حاصل کرنے،
درست کسٹمر تک پہنچنے، اور بروقت اپنی پراڈکٹ اور سروسز کو خواہشمند لوگوں کے سامنے لانے کے لیے آج ہی عامر احمر اکیڈمی کے ڈیجیٹل مارکیٹینگ کے کورس میں انرول کریں.
اور عبدالسمعٰی کی طرح بھرپور نتاٸج حاصل کریں.
انرول کرنے کے لیے عامر احمر اکیڈمی کے لنک پر کلک کریں.
یا مزید تفصیلات جاننے کے لیے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں.
ہماری ٹیم آپ کی رہنماٸی فرماٸے گی.