آپ سب نے ٹاٸم ٹریولننگ پر کٸی موویز دیکھی ہوں گی.

یقیناً آپ کو بھی ٹاٸم ٹریولننگ سے اپنے مُستقبل کی سیر کرنے کی خواہش رہی ہو گی.

آج میں آپ کو ٹاٸم ٹریولننگ کے ذریعے ایک ایسے مُستقبل کی سیر کرواتا ہوں.

جِس کو پانے کی خواہش ہر روز آپ سب کے اندر جنم لیتی ہو گی.

اپنی آنکھیں چند لمحے بند کریں اور تصور کریں کہ;

کوٸی بھی ڈگری ختم کرتے ہی جاب کے لیے اپلاٸے کر کے صبح سے شام، شام سے رات، اور رات سے پھر صبح کے چکر میں گھومتے نوکری ملنے کا انتظار کرنے کے بجاٸے بس چند ماہ ایک ہُنر سیکھیں.

اور انٹرنیشنل کلاٸینٹس کام کروانےکے لیے آپ کے سامنے کھڑے ہوں.

اور آپ کی کماٸی انٹرنیشنل کرنسی میں شروع ہو جاٸے.

آپ اپنی پسند کی جِس چیز کا سوچیں اُسے خریدنے کی سکت رکھتے ہوں.

اپنی پسند سے زندگی کے تمام فیصلے کر سکیں بغیر کِسی رکاوٹ کے.

آپ کی پسند کی گاڑی آپ کے سفر کی ساتھی ہو.

جب آپ کِسی پریشانی سے دوچار ہوں تو معاشی پریشانی اُس پریشانی کو دُگنا نہ کر سکے، بلکہ پلک جھپکتے میں آپ مساٸل کا حل ڈھونڈ لیں.

آپ کا اپنے ایک گھر ہو، بلکل وہی جِسے آپ بچپن میں صرف خواب میں دیکھتے تھے یا کوٸی فلم دیکھتے ویسا گھر پانے کی خواہش رکھتے تھے.

اور ریٹاٸرمنٹ سے پہلے ہی تمام دُنیا تندرست صحت کے ساتھ گھوم سکیں، اور قدرت کے دلفریب نظاروں کو ایکسپلور کر سکیں.

بچوں کی شادی کے لیے ریٹاٸرمنٹ کے پیسوں کا انتظار نہ کرنا پڑے.

بس ہو گٸے ناں پورے سب خواب؟

اب آنکھیں کھولیں اور دیکھیں ہمارے ایسے طالبعلم کی مثال کا اسکرین شاٹ،

جو بیٹھا نوکری ملنے یا تنخواہ بڑھنے کا انتظار نہیں کر رہا.

بلکہ ڈیجیٹل مارکیٹننگ کا ہُنر سیکھ کر مُسلسل اپنی قدر اور بینک بیلنس بڑھا رہا ہے.

جِس کے پاس ایک کام ختم ہونے سے پہلے کٸی کام مُنہ مانگے دام کے عوض کھڑے ہوتے ہیں

اگر بھی اپنا مُستقبل ویسا ہی بنانا چاہتے ہیں، جیسا کہ ابھی ٹاٸم ٹریولننگ کے چھوٹے سے تجربے کے تحت آپ کو دیکھایا گیا.

اگر آپ بھی اوپر بتاٸے گٸے اپنے تمام خواب پورے کرنے چاہتے ہیں.

اگر آپ بھی محض خرچوں اور آمدن کے بیلنس کو پورا کرتا زندگی کی چکی میں پِسنے سے بچ کر،

ایک پُرسکون، بااعتماد، اور کھُل کر جینے والی زندگی کے ضامن بننا چاہتے ہیں.

تو وقت کے ساتھ قدم سے قدم مِلا کر چلیں.

دُنیا کا وہ ہُنر سیکھیں جِس کے بغیر کِسی کاروبار کا سرواٸیو کرنا مُمکن نہیں. یعنی 

DIGITAL MARKETING

کا ہُنر مارکیٹننگ کے ٹاپ انسٹیٹوٹ عامر احمر اکیڈمی سے سیکھ کر گھر بیٹھے دُنیا کے کِسی بھی کونے میں کِسی بھی قسم کے کاروبار کو اپنی سروسز دیں.

اپنی پراڈکٹس یا سروسز کو مارکیٹ کر کے کاروبار بڑھاٸیں.

اور اپنی قدر میں مُسلسل اضافہ کرتے جاٸیں.

انرول کرنے کے لیے ابھی دیے گٸے لنک پر کلِک کریں.

یا مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ بٹن کو کلک کریں.