لفظ عید کا معنی ہے “خوشی کی وعید”.

اور اُس خوشی سے بڑی خوشی بھلا کیا ہو گی جو آپ کی پوری زندگی ہی بدل ڈالے.

جو مُستقل ہو. جو آپ کے تمام خواب پورے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو.

جِس کا راستہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جاتا ہو.

ہم آپ کو سُنانے جا رہے ہیں ایک مُستقل خوشی کی وعید.

ہم آپ کے لیے لیے لاٸے ہیں اِس چھوٹی عید پر آپ کے لیے وہ بڑی عیدی جِس کی معیاد محض چند دن نہیں ہو گی.

بلکہ وہ آپ کے ہر دن کو خوشی سے بھر دے گی.

جناب آپ مانیں یا نہ، مگر حقیقت تو یہ ہے کہ دُنیا میں ہر خوشی، ہر دوستی، ہر تعلق، ہر خواب، ہر شے کا راستہ بھری جیب ہی ہموار کرتی ہے.

ہم آپ کے لیے لاٸے ہیں دورِ جدید کا بہترین ہُنر یعنی

DIGITAL MARKETING

کا کورس.

ڈیجیٹل مارکیٹننگ سیکھنے کی دیر ہے بس.

اور پھر آپ کا ہر دن گُزرے گا عید کی طرح.

اگر آپ کوٸی کاروبار کرتے ہیں تو ڈیجیٹل مارکیٹننگ کے ذریعے آپ اپنی پراڈکٹ یا سروسز کی سیلز اِس طرح بڑھا سکتے ہیں.

جِتنی نانی اور دادی آپ کو بچپن میں عیدی دیتی تھیں.

یعنی اتنی کہ آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں.

اور ڈیجیٹل مارکیٹننگ کو اپنے کاروبار کا حصہ بنا کر آپ کو بڑی خوشی کے لیے پھر محض عید کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا.

ہمارے ایک طالبعلم سید علی حُسین نے ہم سے ڈیجیٹل مارکیٹننگ سیکھ کر مارکیٹننگ کے جدید طریقوں کو اپنے کاروبار کا حصہ بنایا.

اور اب اُن کی سیلز صرف چند دِن میں ایسے بڑھی جیسے بچپن میں مہمان کے آنے پر آپ کی جیب میں عیدی بڑھتی تھی.

اور سید علی حُسین ایسے ہی خوش ہیں جیسے آپ بار بار اپنی عیدی گِنتے ہوٸے خوش ہوتے تھے.

اگر آپ بھی سید علی حُسین کی طرح اِس طرح کی بڑی عیدی حاصل کرنا چاہتے ہیں، اور ہر طرح سے اپنی قدر بڑھانا چاہتے ہیں.

اور عید جیسی خوشی کو مُستقل اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتے ہی.

تو اُس کے لیے آپ کو بس ڈیجیٹل مارکیٹننگ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا.

تو ابھی ڈیجیٹل مارکیٹننگ سیکھیں اور اِس کو اپنے کاروبار یا کام کا حصہ بنا کر اِس کے کمالات سے مُکمل فاٸدہ اُٹھاٸیں.

DIGITAL MARKETING

کے کورس میں اِنرول کرنے کے لیے ابھی عامر احمر اکیڈمی کے لنک پر کلک کریں،

یا کِسی بھی قسم کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے واٹس ایپ کے بٹن پر کلِک کریں.

ہماری ٹیم آپ کی رہنماٸی فرماٸے گی.