‘میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا’.

مگر بھاٸی صاحب آپ کم پانی والی جگہ پر کشتی لے کر ہی کیوں جاتے ہیں؟

آپ کیلکولیٹڈ اور دور اندیش فیصلے کریں تو نہ آپ کی کشتی ڈوبے گی.

اور نہ ہی پانی کم والے گِلے کرتے نظر آٸیں گے.

اب اگر آپ نو سے پانچ جاب ہی کرتے رہیں گے. اپنی کشتی کو وقت کے مُطابق ڈھالیں گے نہیں.

تو آنے والے وقت میں آپ کی کشتی تو ڈوبے ہی ڈوبے گی.

تو ابھی وقت کی ضرورت کو سمجھیں.

دور اندیش بنیں.

ڈیجیٹل دُنیا کو سمجھیں.

اور اُن اسکلز کو سیکھ کر کشتی کے بجاٸے سمندر میں اپنی کامیابی کا بحری بیڑہ اُتاریں.

ڈیجیٹل مارکیٹنگ وہ ہُنر ہے جِسے سیکھ کر آپ دُنیا کا ہر ہُنر اور ہر پراڈکٹ کہیں بھی باآسانی بیچ سکتے ہیں.

ہمارے ایک طالبعلم کی مثال آپ کے سامنے ہے جو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دُنیا میں قدم رکھ کر اپنی کشتی کی کامیابی کو بحری بیڑے میں بدلنے کے ہُنر سے بھرپور فاٸدہ اُٹھا رہے ہیں.

اگر آپ بھی دور اندیش نظر سے بھرپور فاٸدہ اُٹھا کر آنے والے وقت کے مُطابق خود کو ڈھالنا چاہتے ہیں.

اور کشتی سے شروع ہونے والے سفر کو بحری بیڑے میں بدلنا چاہتے ہیں.

تو آج ہی عامر احمر اکیڈمی سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ہُنر سیکھ کر ڈیجیٹل دُنیا کے ٹھاٹھے مارتے سمندر میں اپنی اجارہ داری قاٸم کرنے کے سفر کا آغاز کریں.